Sr. | English Words | Urdu Words |
526 | HERMIT R
Report Error! | گوشہ نشین ، زاہد ، تارک الدنیا ۔ |
527 | HERMIT R Noun Report Error! | راہَب ۔ صِحرا نَشِین ۔ بن باسی ۔ گوشہٴ گِیر ۔ خانقاہ نشِین |
528 | HERMIT R
Report Error! | جوگی تارک الدنیا ۔ |
529 | HERMIT CRAB R Noun Report Error! | حیوانیات ۔ کیکڑا ۔ سمندری جانور ۔ |
530 | HERMIT CRAB R Adjective Report Error! | ہرمٹ کریب ۔ گوشہ کیر ۔ کیکڑا ۔ بحری دس پایہ قشریہ ۔ خالی سپیوں میں رہتا ہے تاکہ اپنے نرم بے خول جسم کی حفاظت کر سکے ۔ اس کا دایاں پنجہ بائیں سے بڑا ہوتا ہے ۔ اسی کا دایاں پنجہ بائیں سے بڑا ہوتا ہے ۔ اسی کی مدد سے سپیوں یا صدفی خولوں کو کھولتا اور بند کرتا ہے ۔ |