Sr. | English Words | Urdu Words |
691 | HOLOTHUROIDEA R Adjective Report Error! | ہولو تھورائیڈا ۔ لمبوترے کیچوے نما آزاد حونیات کی ایک کلاس ۔ ان کے جسم کی دیواریں پٹھوں اور کلکیرئیس پر مشتمل ہوتی تھیں ۔ منہ اور مخروج دونوں متضاد سروں پر ہوتے ہیں ۔ |
692 | HOLOTHYRINA R Adjective Report Error! | ہولو تھائی رینا ۔ چچڑیوں اور جووں کا ایک طبقہ ۔ ان میں لمبی ۔ نیم کروی ۔ ہموار براون جوئیں بھی شامل ہیں ۔ ان کی خارجی جلد نہایت سخت ہوتی ہے ۔ |
693 | HOLOTRICHA R Verb Report Error! | بھرپور بالوں والا ۔ |
694 | HOLOTRICHOUS R Adjective Report Error! | مساوی مودار ۔ |
695 | HOLOTYPE R Adjective Report Error! | ہولوٹائپ ۔ کامل قسم ۔ کسی نوع کا تعارف کراتے ہوئے اصل مصنف کا اس کے بارے میں مکمل اور تفصیلی تذکرہ ۔ |