Sr. | English Words | Urdu Words |
1191 | HOMONOMOUS R Adjective Report Error! | ہومو نومس ۔ ہم قسمہ ۔ اعضا یا زائدے جو ایک تسلسل میں مرتب ہوں اور ایک جیسی شکل اور ڈھانچہ رکھتے ہوں ۔ انگلیاں اور پنجے وغیرہ ۔ |
1192 | HOMONOMOUS R Adjective Report Error! | ہومونومس ۔ ہم نام ۔ ایسا مسترد شدہ نام جو پہلے سے کسی اور نوع یا جینس کا ہو ۔ ایسا لفظ جس کا تلفظ کسی اور لفظ جیسا ہو مگر مطلب مختلف ہو ۔ |
1193 | HOMONOMOUS R Adjective Report Error! | حیاتیات: ہم آئین ۔ |
1194 | HOMONOMY R Noun Report Error! | ہم آئینی ۔ |
1195 | HOMONUCLEAR MOLECULE R
Report Error! | ہم جوہری مالیکیول ۔ ایسا مالیکیول جو ایک جیسے ایٹموں یا ایٹموں کے گروپ سے بنا ہو ۔ |