Sr. | English Words | Urdu Words |
1226 | HOMOPOLAR BOND R
Report Error! | ہم قطبی بانڈ ۔ ایسا بانڈ جس میں جواہر کی گرفت ہم قطبی ہو اسے ہم گرفتہ بانڈ بھی کہتے ہیں ۔ |
1227 | HOMOPOLAR CRYSTAL R
Report Error! | ہم قطبی کرسٹل ۔ ایسا کرسٹل یا قلم جس کے تمام بانڈز ہم گرفتہ ہوں مثلاً ہیرا ۔ |
1228 | homopolar obsolete synonym for covalent R Phrase Report Error! | ہوموپولر ، کوویلنٹ کا متروک شدہ نام ۔ |
1229 | HOMOPTERA R Adjective Report Error! | ہوموٹیرا ۔ مشابہہ پردار ۔ چوسنے والے حشرات کے متنوع گروہ کا ایک آرڈر ۔ ان کا سر نیچے کو خمیدہ ہوتا ہے ۔ پر اگر موجود ہوں تو ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ آرام کی حالت میں پیٹ یا اطراف میں ڈھلوانی نظر آتے ہیں ۔ زیادہ اقسام بے پر ہوتی ہیں ۔ انہیں تین طبقو؟ں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ ۵۲۰۰۰ انواع ہیں ۔ ان میں سفید مکھی مویشیوں کے پسو وغیرہ شامل ہیں ۔ |
1230 | HOMOPTERA R Noun Report Error! | مشابہ بالان ۔ مشابہ پر داران |