Sr. | English Words | Urdu Words |
1926 | HORNBILL R
Report Error! | نشاف ۔ ابو قرن ۔ ایک پرندہ جس کی چونچ میں سینگ نما نوک ہوتی ہے ۔ |
1927 | HORNBILL R Noun Report Error! | ابُو قرن ۔ نساف ۔ بیوسیروٹی خاندان پر مُشتَمِل بڑے افریقی اور ایشیائی پرنِدوں میں سے کوئی ایک جِس کی بہت بڑی چُونچ ہوتی ہے ۔ |
1928 | HORNBLENDE R Noun Report Error! | ہارن بلینڈ ۔ سنگیا ۔ گہرے سبز رنگ کا چمکدار معدن جو مبہمہ کی عام شکل ہے ۔ |
1929 | HORNBLENDIC R Adjective Report Error! | سنگیائی ۔ اِس معدنی شے جیسی ۔ |
1930 | HORNBOOK R Noun Report Error! | کاغذ کا ورق جِس پر حروف تہجّی ، حضرت عیسیٰ کی تعلیم کی ہوئی حمد وغیرہ لِکھی ہوتی تھی ۔ |