Sr. | English Words | Urdu Words |
2341 | HOST PLANT R Adjective Report Error! | ہوسٹ پلانٹ ۔ کیڑے مکوڑوں اور طفیلئیوں پہ قابو پانے کا طریقہ ۔ |
2342 | HOST1 R Noun Report Error! | ہاسٹ۱ ۔ مین فریم منی کمپیوٹر انوائرنمنٹ میں مرکزی کمپیوٹر ، وہ کمپیوٹر جس سے ٹرمینلز مرباط ہوتے ہیں ۔ |
2343 | HOSTA R Noun Report Error! | جِنس ہوسٹا کا سدا بہار پودا جِس میں سبز یا رنگ رنگ پتّے لگتے ہیں اور نلکی نُما ہلکے ارغوانی پھولوں کے گُچھے ۔ |
2344 | HOSTAGE R
Report Error! | یرغمال ۔ |
2345 | HOSTAGE R Noun Report Error! | ضمانت ۔ وہ شخص جو ضمانت کے طور پر دشمن کے حوالے کیا جائے ۔ |