Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | HUB R Noun Report Error! | ہب ۔ نیٹ ورک میں ایک ڈیوائس جو کمیونیکیشن لائنوں کو ایک مرکزی لوکیشن پر جوڑتی ہے ۔ جو عام نیٹ ورک پر موجود تمام ڈیوائسز کو ایک مشترکہ کنکشن فراہم کرتی ہے ۔ |
7 | HUB R Noun Report Error! | پہیے کا درمیانی حصہ ، ناہ ، مرکز ۔ |
8 | HUB A DUB R Noun Report Error! | ڈھول کی آواز ۔ |
9 | HUB BAND R Noun Report Error! | چوبی ناف ۔ چرخ کو مضبوط کرنے کے لیے فلزی پٹی ۔ |
10 | HUB CAP R Noun Report Error! | گاڑی کے پہیّے کا اُوپری دھاتی ڈھکن ۔ |