Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | HYDERMIC EDEMA R Adjective Report Error! | خونالی استسقا۶ |
132 | HYDNOCARPIC ACID, C16 H28 O2 R
Report Error! | ہائیڈنوکارپک ایسڈ ۔ ایک چکنا ترشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ فیٹی ایسڈ ۔۔۔۔۔۔ ہے ۔ |
133 | HYDR (O) R Noun Report Error! | پانی ، آب ، ہائیڈروجن (یونانی) |
134 | HYDRA R Noun Report Error! | آبی سانپ ۔ مار آبی ۔ پنيا سانپ ۔ |
135 | HYDRA R Adjective Report Error! | ہائیڈرا ۔ آبی کثیر پا ۔ مار آبی ۔ پنیا سانپ ۔ چھوٹا سا ۳ سے ۱۰ ملی میٹر لمبا نرم تن دو جنسیہ حیوان ۔ نلکی نما اور دوہری جسمانی دیواریں رکھتا ہے ۔ منہ کے گرد دھاگہ نما موئے حساس ہوتے ہیں ۔ جن کی مدد سے شکار کو اپنی گرفت میں لیتا ہے ۔ تازہ پانیوں میں نیم آبی پودوں سے چمٹا رہتا ہے ۔ |