Sr. | English Words | Urdu Words |
406 | hydrogen bonding R Phrase Report Error! | ہائیڈروجن بانڈنگ : وہ قوت کشش جو ہائیڈ روجن اور زیادہ برقی منفعیت پر مشتمل ایٹمزوالے مالیکیولز میں سے ایک مالیکیول کے برقی منفیت والے سرے اور دوسرے مالیکیول کے ہائیڈروجن کے درمیان پائی جاتی ہے ۔ |
407 | HYDROGEN BONDING R
Report Error! | ہائیڈ روجن بانڈنگ ۔ ہائیڈ روجن کا چھوٹا نیو کلیئس جس میں ایک پروٹان شدہ الیکٹرانز کی طرف کھنچتا ہے اور ایک کمزور بانڈ تشکیل پاتا ہے ۔ |
408 | hydrogen bormide hbr a colourless pungent gas which dissolved in water to form hydrobromic acid R Phrase Report Error! | ہائیڈروجن برومائیڈ ، ایک بے رنگ چھبنے والی بو والی گیس جو پانی میں حل ہو کر ہائیڈروبرومک ایسڈ بناتی ہے ۔ |
409 | HYDROGEN BROMIDE, HBR
R
Report Error! | ہائیڈ روجن برومائیڈ ۔ ایک بے رنگ گیس جو پانی میں خوب حل پزیر ہے ۔ اسے پلاٹینم کے عمل انگیز کی موجودگی میں br2 اور h2 کے براہ راست امتزاج سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ پانی میں حل ہو کر ہائیڈ رو برومک ایسڈ بناتی ہے ۔ ایک مالیکولی مرکب جو پگھلی ہوئی حالت میں برقی ایصالیت کی خوبی رکھتا ہے ۔ |
410 | HYDROGEN CARBONATE
R
Report Error! | ہائیڈ روجن کار بونیٹ ایک نمک جس میں hco3 آیون ہوتا ہے ۔ ( بائی کاربونیٹ ) ۔ |