Sr. | English Words | Urdu Words |
5061 | INFRA STRUCTURE R Noun Report Error! | بُنیادی ڈھانچہ ۔ بُنیاد ۔ ہیکل اساسی ۔ |
5062 | INFRA- R Combining Form Report Error! | تحت ۔ نیچے ۔ ذیل میں ۔ جِسم کے کِسی حِصّے کے نیچے ۔ |
5063 | INFRA-RED RADIATION R
Report Error! | انفراریڈ ابکاری ( زیر سرخ شعاع کاری ) ۔ یہ حرارت یعنی تھر مل ریڈی ایشن ہوتی ہے ۔ سیاہ تھر ما میٹروں سے اس کا سراغ لگایا جاسکتا ہے ۔ اسی طرح سکن نروسیلز ، تھرموپائلز اور فوٹو گرافی کی فلموں کے ذریعے بھی اس کا سراغ مل جاتا ہے ۔ ہر مادہ ہر وقت انفرار یڈ تابکاری خارج کرتا رہتا ہے ۔ |
5064 | INFRACALCARINE GYRUS R Noun Report Error! | زیر مہماز تلفیف |
5065 | INFRACORTICAL R Noun Report Error! | زیر قشری |