Sr. | English Words | Urdu Words |
5916 | INORGANIC CHEMISTRY R
Report Error! | غیر نامیاتی کیمیا ۔ علم کی ایسی شاخ جس کا تعلق ان پہلوﺅں سے ہے جو نامیاتی کیمیا کی حدود میں نہیں آتے ۔ یہ عناصر اور ان کے مرکبات کے مطالع کا علم ہے ۔ اس میں کاربن عنصر کے کچھ مرکبات کی کیمیا شامل ہے ۔ مثلاً اس کے آکسائیڈز ، کاربونیٹس اور ہائیڈروجن کاربونیٹس لیکن تمام نامیاتی مرکبات کو خارج کرتا ہے ان میں الکوحل، ایسڈز اور ہائیڈرو کاربنز شامل ہیں ۔ |
5917 | INORGANIC CHEMISTRY R Noun Report Error! | غیر نامیاتی کیمیا ۔ |
5918 | INORGANIC COMPOUND R Noun Report Error! | غیر نامیاتی مرکبات جن میں کاربن کے ایٹم نہیں ہوتے |
5919 | INORGANIC ION EXCHANGES R
Report Error! | غیر نامیاتی آیون تبادلے ۔یہ ہائیڈریٹڈ ایلومینیم لیکیٹس ہیں ۔ ان کو سوڈا ایش ، ریت اور ایلومینیم کو ملا کر تیار کیا جا سکتا ہے ۔ ان کو پرمیوئیٹ بھی کہا جاتا ہے ۔ |
5920 | inorganic shemistry the chemistry of all other elements except that of carbon the main element involved in orgnaic chemistry R Phrase Report Error! | غیر نامیاتی کیمیا ، کاربن کے علاوہ دیگر عناصر اور ان کے مرکبات کا مطالعہ ۔ |