Sr. | English Words | Urdu Words |
9281 | INULASE R Noun Report Error! | ایک خامرہ جو انولین کو شکر میوے میں تبدیل کر دیتا ہے ۔ مگر نِشاستے پر اثر انداز نہیں ہوتا ۔ |
9282 | INULIN R Noun Report Error! | ایک سفید شکر نُما مادّہ جو بعض پودوں مثلاً طرطوفہ اور گُل کواکب سے حاصِل کیا جاتا ہے ۔ |
9283 | inulin a polysaccharide polymer of fructose occurring gas a storage compound in the roots of plants of the family asteraceae such as jerusalem artichokes and dahlias R Phrase Report Error! | انولین ، فرکٹوز اکائیوں پر مشتمل ایک حل پذیر پولی سیکرائیڈ ، بہت سے پودوں میں ذخیرہ شدہ خوراک کے طور پر پایا جاتا ہے ذیابیطس کے مریضوں کے ڈبل روٹی بنانے می استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
9284 | INULOID R Noun Report Error! | انولین کی بدلی ہوئی ایک شکل ۔ |
9285 | INUMBRATE R Verb Report Error! | سایہ بنانا ۔ |