Sr. | English Words | Urdu Words |
151 | IRISH BULL R Noun Report Error! | گفتار متناقص ۔ جملہ جس میں تناقص پایا جاۓ ۔ |
152 | IRISH COFFEE R Noun Report Error! | آئرستانی کافی ۔ ایک مشرُوب جو گرم میٹھی کافی اور آئرش وِسکی سے کریم مِلا کر بنایا جاتا ہے ۔ |
153 | IRISH MOSS R Noun Report Error! | آئرستانی کافی ۔ ساحِلی اوقیانوس کی بحری گھاس ۔ |
154 | IRISH POTATO R Noun Report Error! | عام سفید آلُو ۔ |
155 | IRISH SETTER R Noun Report Error! | گہرے سُرخ رنگ کا ایک پَرِند شِکار کُتّا جو رنگ کے سِوا انگریزی شِکاری کُتّے سے مُشابہ ہوتا ہے ۔ |