Sr. | English Words | Urdu Words |
2206 | it was not my watch
R Phrase Report Error! | یہ میری گھڑی نہیں تھی
|
2207 | IT WAS NOT RAINING R
Report Error! | بارش نہیں ہو رہی تھی ۔ |
2208 | it was not till the end of august 1922 that mustafa kamal was able to sound his famous battle cell; R Phrase Report Error! | اور بالاخر انیس سو بائیس میں اگست کے آخر میں مصطفہ کمال نے اپنا مشہور جنگی نعرہ لگایا ۔ |
2209 | It was not worthy of the people of Madina, and the Arabs of the desert around them, to abandon the Prophet of God, and to care more for themselves than for him; for there is no hardship or thirst or hunger that they know in the service of God, and no plac R Holy Quranic Report Error! | اہل مدینہ کو اور جو ان کے آس پاس دیہاتی رہتے ہیں ان کو شایاں نہ تھا کہ پیغمبر خدا سے پیچھے رہ جائیں اور نہ یہ کہ اپنی جانوں کو ان کی جان سے زیادہ عزیز رکھیں۔ یہ اس لیے کہ انہیں خدا کی راہ میں تکلیف پہنچتی ہے پیاس کی، محنت کی یا بھوک کی یا وہ ایسی جگہ چلتے ہیں کہ کافروں کو غصہ آئے یا دشمنوں سے کوئی چیز لیتے ہیں تو ہر بات پر ان کے لیے عمل نیک لکھا جاتا ہے۔ کچھ شک نہیں کہ خدا نیکو کاروں کا اجر ضائع نہیں کرتا |
2210 | it was notorious for its wild sandstorm and dried up waterholes. R Phrase Report Error! | یہ اپنے شدید ریت کے طوفانوں اور خشک کنوں کی وجہ سے بدنام تھا۔ |