Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | J R Noun Report Error! | کام کی اکائی جول کی علامت ہے
|
7 | j 1 symbol for >angular momentum.
2 symbol for > current density
R Phrase Report Error! | angular momentum-1 : j کی اکائی ۔
current density-2 کی اکائی ۔ |
8 | j a >unit vector in the direction of the positive y axis R Phrase Report Error! | جے : مثبت y محور کی سمت میں ایک یونٹ ویکٹر ۔ |
9 | j a symbol sometimes used instead of i for > imaginary numbers
R Phrase Report Error! | جے: ز (imaginary numbers) کے لیے بعض دفعہ استعمال ہونے والی علامت ۔ |
10 | J E R E M I A H { P B U H } [ YARMIAH OR ARMIAH ] R Noun, Name, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | حضرتِ یَرمیاہ علیہ الاسلام ، کا دَورِ نبُّوت یَسعاہ نبی کے بعد کا ہے۔ قُرانِ پاک میں آپکا ذِکر موجُود نہیں ہے۔ بائیبل مُقَدّس میں آپکی نبُوّت کا مُکّمل صَحیفہ مَوجُود ہے۔ آپکا زمانہءنبُوّت ۶۲۶ ق م { شاہ یُوسیاہ } سے ۵۸۷ ق م { یَرُوشلیم کی بربادی } تک کے ۴۰ برسوں پر محیط ہے۔آپ نے بنی یہُوداہ کے آخری پانچ بادشاہوں { یُوسیاہ ، یہُوآخِز ، یہُویقیم ، یہُویقین ، اور صدقیاہ } کے ایام میں نبُوّت کی۔ قَوم بنی اسرائیل نے آپ کی بات پر کوئی توجہ نہ دی ۔ییرُوشلیم کے محاصرہ کے دوران آپکو پہلے قید خانے میں اور بعد میں ایک دلدلی حَوض میں پھینک دیا گیا۔ پھر قیدخانے کے صحن میں مُنتقل کر دیا گیا۔ یرُوشلیم کی بربادی پر آپ نے آہ و زاری اور نوحہ کیا۔ آپکا نوحہ بھی بائبل مُقدّس میں محفُوظ ہے۔ تاہم موت کا تَذکرہ موجُود نہیں ہے۔ |