Sr. | English Words | Urdu Words |
1666 | JET FOIL R Noun Report Error! | کشتی جو تیز رفتاری سے چلتے ہوۓ پانی کی سطح سے بُلند ہو جاتی ہے اور یوں لگتا ہے کہ اپنی ٹانگوں کی مدد سے چل رہی ہے ۔ |
1667 | JET INGINE R Noun Report Error! | جیٹ انجن ۔ جیٹ موٹر ۔ |
1668 | JET LAG R Noun Report Error! | جيٹ تھَکان ۔ کَئی فِضائی سَفَروں سے پيدا ہونے والی تھَکان ۔ ۔ |
1669 | JET PLANE,JET AIRPLANE R Noun Report Error! | جيٹ جَہاز ۔ ہَوائی جَہاز ۔ مُسافِر طَيّارَہ ۔ |
1670 | JET PORT R Noun Report Error! | وہ ہوائی اڈا جو زیادہ تر یا قطعی طور پر جیٹ طیاروں کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |