Sr. | English Words | Urdu Words |
1971 | JINRIKISHA,JINRICKSHA,JINRICKSHAW R Noun Report Error! | (جاپانی) رَکشا ۔ ايک چھوٹی سی دو پَہيَہ گاڑی ۔ |
1972 | JINX R Verb Report Error! | بد قسمت ہونا ۔ بد قسمتی میں گھرنا ۔ |
1973 | JINX R Noun Report Error! | بَد شَگُونی لانے والی شے ۔ بَد قِسمَتی لانے والی کوئی چيز ۔ |
1974 | JIONT R Noun Report Error! | جوڑ ۔ دو یا دو سے زائد ہَڈّیوں کا جوڑ ۔ جَہاں دو یا زائد ہَڈّیاں مِلتی ہَیں جوڑ کہلاتا ہے |
1975 | JIPM OFF
R Noun Report Error! | جمپنگ میں برابر کے حریفوں کا آخری راونڈ ۔ |