Sr. | English Words | Urdu Words |
311 | JACOBI MEMBRA R Noun Report Error! | یعقوبی جھلی (شبکیہ کا خارجی پردہ) |
312 | JACOBIN R Adjective Report Error! | جیکوبن ۔ گردن پہ کلغی نما بال ۔ دانہ دنکا کھاتا ہے ۔ |
313 | JACOBIN R Noun Report Error! | انتہا پسند سیاسی جماعت کارکُن جو پیرس میں ۱۷۸۹ء میں ڈومنیکی راہبوں کی خانقاہ میں قائم کی گئی تھی ۔ |
314 | JACOBINIC R Adjective Report Error! | انتہائی حریت پسندانہ یا جمہوری ۔ |
315 | JACOBINISM R Noun Report Error! | جیکوبنس کے اصول یا طریقہ کار ۔ |