Sr. | English Words | Urdu Words |
3396 | JURASSIC R Adjective Report Error! | فرانس کے پَہاڑ جُورا کے نام سے ۔ جُراسی ۔ جُورائی پَہاڑوں کے زَمانے يا نِظام سے مُتعلِق ۔ |
3397 | jurassic see table at > era R Phrase Report Error! | جیور یزک: کوئی خاص زمانہ ۔ امتیازی خصوصیت کا حامل کوئی دور ۔ |
3398 | JURAT R Noun Report Error! | قانُون ۔ حَلف نامَہ پَر يہ بَيان کہ حَلف نامَہ کَب کَہاں اور کِس کے سامنے دِيا گَيا ۔ |
3399 | JURAT R Noun Report Error! | بلدیہ کا عہدیدار ۔ میونسپل کمشنر ۔ مجسٹریٹ ۔
|
3400 | JURAT R
Report Error! | مجسٹریٹ حاکم فوجداری ۔ |