Sr. | English Words | Urdu Words |
3551 | Just then I saw a tiger
R Phrase Report Error! | تبھی میں نے ایک شیر دیکھا
|
3552 | JUST THEN SOME PHARISEES CAME TO JESUS AND SAID, “GO AWAY FROM HERE AND HIDE.HEROD WANTS TO KILL YOU!”[LUKE 13-31] R Holy Biblical Report Error! | اس وقت چندفریسی یسوع کےقریب آئےاورکہنے
لگےکہ،یہاں چھوڑکرکہیں اورچلاجاکیونکہ ہیرودیس
تجھےقتل کرناچاہتاہے! |
3553 | JUST THEN THE MEN WERE ALLOWED TO RECOGNIZE HIM. BUT WHEN THEY SAW WHO HE WAS, HE DISAPPEARED.[LUKE 24-31] R Holy Biblical Report Error! | تب انہوں نےیسوع کوپہچان لیاکچھ دیربعدوہ جان
گئےکہ یہی یسوع ہےاوروہ ان کی نظروں سے
اوجھل ہوگیا۔ |
3554 | Just think! You hold them as your friends but they do not, even though you believe in all the Scriptures. When they meet you they say: \"We believe;\" but when they are alone they bite their fingers in rage. Say: \"Die of your rage. God is aware of the se R Holy Quranic Report Error! | دیکھو تم ایسے (صاف دل) لوگ ہو کہ ان لوگوں سے دوستی رکھتے ہو حالانکہ وہ تم سے دوستی نہیں رکھتے اور تم سب کتابوں پر ایمان رکھتے ہو (اور وہ تمہاری کتاب کو نہیں مانتے) اور جب تم سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں ہم ایمان لے آئے اور جب الگ ہوتے ہیں تو تم پر غصے کے سبب انگلیاں کاٹ کاٹ کھاتے ہیں (ان سے) کہہ دو کہ (بدبختو) غصے میں مر جاؤ خدا تمہارے دلوں کی باتوں سے خوب واقف ہے |
3555 | Just think: Who apart from God can show the way to him who deifies his ego into his god, whom God allows to go astray knowingly, and seals his ears and heart, and covers over his eyes with a veil? Why then do you not contemplate[Q 45-23] R Holy Quranic Report Error! | بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے اپنی خواہش کو معبود بنا رکھا ہے اور باوجود جاننے بوجھنے کے (گمراہ ہو رہا ہے تو) خدا نے (بھی) اس کو گمراہ کردیا اور اس کے کانوں اور دل پر مہر لگا دی اور اس کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا۔ اب خدا کے سوا اس کو کون راہ پر لاسکتا ہے۔ بھلا تم کیوں نصیحت نہیں پکڑتے؟ |