Sr. | English Words | Urdu Words |
1051 | JAVAN’S SONS WERE ELISHAH, TARSHISH, KITTIM, AND DODANIM.[GENESIS 10-4] R Holy Biblical Report Error! | یاوان کےبیٹے،الیشہ،ترسیس،گتی اوردودانی۔ |
1052 | JAVANESE R Adjective Report Error! | جاوی ۔ جاوا کے مُتعلِق ۔ وَہاں کے باشِندوں يا زُبان سے مُتعلِق ۔ |
1053 | JAVAOS R Noun Report Error! | جاوا او ایس ۔ ایک آپریٹنگ سسٹم جو جاوا پروگرامنگ لینگوئج میں رائیٹ کی گئی ایپلیکیشنز چلانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ۔ |
1054 | JAVASCRIPT R Noun Report Error! | جاوا سکرپٹ ۔ ایک سکرپٹنگ لینگوئج جسے نیٹ سکیپ کمیونیکیشنز اور سن مائیکرو سسٹمز نے فروغ دیا جو جاوا سے کچھ حد تک رکھتی ہے ۔ |
1055 | JAVED R Name Report Error! | جاوید ۔ دائمی ۔ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ۔ |