Sr. | English Words | Urdu Words |
831 | KEYWAY R Noun Report Error! | چابی سُوراخ ۔ کُنجی کے لِيے سُوراخ ۔ |
832 | KEYWORD R Noun Report Error! | کی ورڈ ۔ ایک امتیازی لفظ ، محاورہ یا کوڈ جو ایک کیِ فیلڈ میں سٹور کیا جاتا ہو اور سارٹنگ یا ڈیٹا بس میں ریکارڈ سرچ کرنے کے آپریشنز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
833 | KEYWORD R Noun Report Error! | خُفیہ تحریر کو کھولنے کا گُر ۔ معنی خیز ۔ پُر مغز کلمہ ۔ اشاریہ سازی میں کانٹے کا لفظ ۔ |
834 | KEYWORD IN CONTEXT R Noun Report Error! | کی ورڈان کونٹیکسٹ ۔ ایک خود کار سرچ کا طریقہ کار جو ڈاکیومنٹ ٹیکسٹ یا ٹائیلز کی فہرستیں بناتا ہے ۔ |
835 | KEY`S AUGMENTED HISTAMINE TEST R Noun Report Error! | نَمَک کے تَیزاب کی زیادَہ سے زیادَہ مِعدی رَطُوبَت کا تَعیُّن کَرنے کے لیے |