Sr. | English Words | Urdu Words |
576 | KING HERRING R Adjective Report Error! | کنگ ہیرنگ ۔ کمیرا مچھلیوں کا ایک چھوٹا سا گروپ جس کا ارتقا آرتھرو ڈائر اسے ہوا ۔ ان میں کری ہڈی والی سخت ہڈی والی مچھلیوں کے خواص پائے جاتے ہیں ۔ |
577 | KING HUNTER R Noun Report Error! | افریقی اور آسٹریلیائی ماہی خور پرندوں کی مختلف قسمیں ۔ |
578 | KING JAMES VERSION,KING JAMES BIBLE R Noun Report Error! | کِنگ جيمز بائبَل ۔ اِنگلِستان کے حُکَمران جيمز اوَّل کا مُصدّقَہ انجيل کا انگريزی تَرجُمَہ جو ۱۶۱۱ء ميں شائع ہُوا ۔ |
579 | KING KILLER R Noun Report Error! | بادشاہ کش ۔ |
580 | KING KILLING R Noun, Adjective Report Error! | بادشاہ کشی ۔ |