Sr. | English Words | Urdu Words |
1001 | LON R Noun Report Error! | چارج شدہ ایٹم یا ریڈیکل ۔ |
1002 | LONAMIN R Name Report Error! | تجارتی نام ہے ۔ |
1003 | LONCHOPTERIDAE R Adjective Report Error! | لانکوٹیریڈا ۔ چھوٹی چھریری سخت بال رکھنے والی تھوڑی سی تعداد کی مکھیوں کا خاندان ۔ ان کے انٹینا کا تیسرا جوڑ دانے دار ہوتا ہے ۔ پر چوٹی کی طرف نوکدار ہوتے ہیں ۔ |
1004 | londdon force R Phrase Report Error! | لندن فورسز : ڈسپرشن فورس ، مالیکیولوں کے مابین پائی جانے والی قوتوں میں سے ایک اہم ترین قوت ۔ |
1005 | LONDON R Noun, Name, English, Geology, Historical Report Error! | انگريزوں كا دعوي هے كه قديم رومى دور ميں بهى لندن ايكـ سر گرم مركز تها ـ يه چهوٹا سا گاؤں دريائے تهيمز كے كنارے اس طرح آباد كيا گيا كه ايكـ طرف سے دريا اس كى حفاظت كرتا تها ـ موجوده لندن شهر اور اس كى كاونٹيوں كا كل رقبعه ٦١٠ مربع ميل هے جسے عظيم تر لندن کہا جاتا ہے ـ اصل لندن ايكـ فوارے كے گرد آباد هے جس كا نام پكڈلى سركس هےـ اس فوارے كے چاروں طرف چهـ بازار نكلتے هيں, لندن كےهيتهرو هوائى اڈے پرقريبا ساڑھے چار كروڑمسافر سالانه سفر كرتے هيں دنيا كى سب سے پہلى زير زمين ريل گاڑى١٨٦٣ء ميں لندن ميں چلائى گئى ـ |