Sr. | English Words | Urdu Words |
1476 | MIMOGRAPHER R Noun Report Error! | مذاقیہ ڈرامہ لکھنے والا ۔ |
1477 | MIMOSA R Noun Report Error! | مغلیاں ۔ ببُول ۔ کیکَر ۔ ببُول جِنس کا کوئی پَودا |
1478 | MIMOSA R Noun Report Error! | چھوئی موئی ۔ جنس مموسا کا پھلی دار پودا ۔ وہ پودا جس پر زرد پھول لگتے ہیں اور ہاتھ لگانے سے پتیاں سکڑ جاتی ہیں ۔ لجالُو ۔ شرم بوٹی ۔ کیکر کی قسم کا درخت ۔ |
1479 | MIMOSA ARABICA R Noun Report Error! | کیکر ، ببول ، اقاقیا |
1480 | MIMOSA CETECHU R Noun Report Error! | کتھا |