Sr. | English Words | Urdu Words |
3391 | MITOCHONDRION,CHONDRIOSOME R Noun Report Error! | خَبطی ذَرّہ ۔ نَخَرمائی ذَرّہ |
3392 | MITOGENETIC R Adjective Report Error! | مائٹوجینیٹک ۔ مائٹوسز کی تحریک پیدا کرنا ۔ |
3393 | MITOMYCIN R Noun Report Error! | چھاتی کے کینسر سرطان میں استعمال ہونے والی ایک اینٹی بیماٹک ۔ |
3394 | mitosis R Phrase Report Error! | مائی ٹوسس ، بلاراست تقسیم ۔ خطیت : تقسیم خلیہ کا طریقہ جو غیر تولیدی حصوں میں ہوتا ہے ۔ اس میں کرو موسوموں کی تعداد اتنی ہی رہتی ہے جتنی پہلے تھی ۔ ایک سے دو خلیے بنتے ہیں ۔ |
3395 | MITOSIS R Noun Report Error! | بِالواسطہ تقسیم بِلاراست تَقسیم ۔ خُلیوں کی عام تقسیم ۔ خُلیَہ کی تَقسیم کا طَریقَہ جو غَیر تولیدی خُلیوں میں ہوتا ہے ۔ ایک سے دو خُلیے بَنتے ہَیں اور کَروموسوم کی تَعداد پہلی جَیسی ہی رہتی ہے |