Sr. | English Words | Urdu Words |
411 | MICROPYLE R Noun Report Error! | ثُقبہ تُخم ۔ ثُقبہ تُخمک ۔ ثُقبہ بیضہ ۔ وہ سوراخ جِس کے ذریعے نُطفہ بیضے میں داخِل ہوتا ہے |
412 | MICROPYLE R Adjective Report Error! | مائیکرو پائیل ۔ ثقبہ بیضہ ۔ انڈے کے خول میں باریک سوراخ جس میں سے سپرم خلیہ داخل ہوتا ہے ۔ |
413 | MICROREADER R Noun Report Error! | مائیکرو ریڈر ۔ خُرد خواں ۔ عکس ریز آلہ ۔ مُکبّر العکس |
414 | MICRORHYNCHUS FALLAX R Noun Report Error! | بٹھار ، بٹھل ، دودھلک |
415 | MICROSC R Noun Report Error! | خرد بینی ۔ خرد بین کے استعمال کا ہنر ۔ خرد بینی معائنہ ۔ علم خرد بین ۔ |