Sr. | English Words | Urdu Words |
1736 | MUSCADIN R Noun Report Error! | چھیلا ۔ البیلا ۔ بانکا ۔ |
1737 | MUSCADINE R Noun Report Error! | مُشکِ انگور ۔ انگور کی بیل ۔ جو جنوبی امریکا میں اُگائی جاتی ہے ۔ جس کے پھل کی جلد موٹی کاسنی رنگ کی اور خوشبو مُشک جیسی ہوتی ہے ۔ |
1738 | MUSCAE VOLITANTES R Noun Report Error! | آنکھ کے ترمرے ۔ وہ تارے سے جو زجاجی رطوبت میں خرابی یا کسی اور وجہ سے آنکھوں کے سامنے ناچتے نظر آتے ہیں ۔ |
1739 | MUSCAE VOLTITES R Noun Report Error! | آنکھوں کے آگے آنے والے ترمرے عضلہ ، مچھلی ، نروٹھا |
1740 | MUSCARDINE R Noun Report Error! | وباء پیلہ ۔ ریشم کے کیڑوں کی ایک بیماری ۔ |