Sr. | English Words | Urdu Words |
2426 | neutrino R Phrase Report Error! | نیوٹرینو ، اساسی عدلیہ : ایک پائیدار بنیادی ذرہ جس کے ساتھ برقی بار یار یسٹ ماس یا کمیت نہ ہو لیکن پس نصف ہو ۔ |
2427 | NEUTRO R Combining Form Report Error! | سابقہ بمعنی بے طرف ۔ غیر جانب دار ۔ |
2428 | NEUTRO SALINE R Noun Report Error! | (کیمیا) جو بغیر ترشہ اور القلی والے نمک کی خاصیت رکھتا ہو ۔ |
2429 | neutron R Phrase Report Error! | نیوٹرون ، عدلیہ : ایک بنیادی ذرہ جو تمام ایٹمی مرکزوں کا حصہ ہے لیکن نارمل ہائیڈ روجن میں نہیں ہوتا ۔ اس پر کوئی چارج یا برقی بار نہیں ہوتا اس کا وزن پروٹون سے ذرا سا زیادہ ہوتا ہے ۔ مرکزے سے باہر یہ ختم ہو جاتا ہے ۔ اس کی نصف زنگی بارہ منٹ ہے ۔ |
2430 | NEUTRON R
Report Error! | نیوٹران یہ برقی طور پرنیوٹرل ذرہ ہوتا ہے جو کسی ایٹم کے نیوکلیئس میں پایا جاتا ہے نیوٹران کی کمیت (۲۴۔10*1.675) گرام ہوتی ہے ۔ |