Sr. | English Words | Urdu Words |
2436 | neutron diffraction R Phrase Report Error! | نیوٹران نمبر ، نیو ٹرون عدد : ایٹمی مرکزے میں نیو ٹرونز کی تعداد ۔ یہ کمیتی عدد منفی ایٹمی عدد کے برابر ہے ۔ |
2437 | neutron diffraction R Phrase Report Error! | نیوٹران ڈفریکشن : سب آٹا مک ذرات جیسے نیوٹران ویو أپارٹیکل دوہری خصوصیات کو ظاہر کرتے ہیں ۔ انہیں روشنی کی شعاعوں کی طرف ڈفریکٹ کیا جاسکتا ہے ۔ |
2438 | neutron number R Phrase Report Error! | نیو ٹرون ستارہ : ستارے کی ایک فرضی حالت جب وہ اپنے ارتقائی عمل کے خاتمہ پر ہوتا ہے ۔ اس کا سارا نکلیائی ایندھن ختم ہو جاتاہے ۔ |
2439 | NEUTRON NUMBER N R
Report Error! | نیوٹران عدد ۔ کسی ایٹم کی نیوکلی میں نیوٹران کی تعداد یا نیوکلیون کی تعداد کے مساوی (A) منفی پروٹان تعداد (۲) ہوتی ہے (یہ کمیتی عدد منفی ایٹمی عدد کے برابر ہوتا ہے) |
2440 | NEUTRON STAR R Noun Report Error! | نیوٹرون ستارہ؛ لاشعاع ریز جرمِ فلکی جس کے بارے میں یہ فرض کرلیا گیا ہے کہ وہ کسی تباہ شُدہ ستارے سے خارج ہونے والےایٹمی ذرّات ہیں۔ |