Sr. | English Words | Urdu Words |
791 | NIOBEAN R Adjective Report Error! | ازحد شیفتگی کا ۔ |
792 | NIOBIC R Adjective Report Error! | (کیمیا) بیوبیا کا یا اُس سے متعلق ۔ |
793 | NIOBITE R Noun Report Error! | (کیمیا) نیوبک ایسڈ کا نمک ۔ |
794 | NIOBIUM R Noun Report Error! | ایک کمیاب خاکستری مائل نیلا دھاتی عبوری عنصر جو کئی معدنیات کے ساتھ قُدرتی طور پر پایا جاتا ہے اور بالاۓ موصل اشیا کی تیّاری میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
795 | NIOBIUM OXIDES R
Report Error! | نیوبیئم آکسائیڈز ۔ نیوبیئم ایسے آکسائیڈ بناتی ہے جو کثیف ، سفید اور غیر عامل مادے ہوتے ہیں ان سے نیوبیٹس بنتے ہیں نیوبیئم ھیلائیڈز کی آب پاشیدگی اور پھر آب ربائی سے تیار ہوتے ہیں |