Sr. | English Words | Urdu Words |
1026 | NITROGEN FAMILY R Noun Report Error! | متعلقہ عناصر جیسے نائٹروجن ، فاسفورس ، سنکھیا ، اینٹی منی اور بسمتھ جو جدول کی پانچویں جماعت میں آتے ہیں ۔ |
1027 | NITROGEN FIXATION R Noun Report Error! | آزاد نائٹروجن کا مخلوط شکلوں میں تغیر جو کیمیاوی کھاد ۔آتش گیر مادہ اور بہتیرے کیمیاوی اجزا کے لئے خام مواد ہوتا ہے۔ |
1028 | NITROGEN FIXATION R Noun Report Error! | نائٹروجن کی تثبیت یا جماوٴ ۔ ایک کیمیائی عمل کے ذریعے فِضا میں نائٹروجن نامی مُرکبات میں قُدرتی طور پر جذب ہوتی ہے ۔ |
1029 | nitrogen fixation R Phrase Report Error! | فضا کی نائٹروجن کا مرکبات میں تبدیل ہونا ۔ |
1030 | nitrogen fixation R Phrase Report Error! | فضا کی نائٹروجن کا مرکبات میں تبدیل ہونا ۔ |