Sr. | English Words | Urdu Words |
576 | NOBELDGASES (INERT GASES RARE GASES, GROUP O ELEMENTS) R
Report Error! | نوبل گیسیں (اشرف گیسیں) غیر عامل اور نادر گیسیں جو گروپ O عناصر سے تعلق رکھتی ہیں یہ گروپ ھیلئم ، نیون آرگون ، کرپٹون ، زینون ، اور رینڈان پر مشتمل ہے ۔ یہ تمام عناصر یک جوہری گیسیں ہیں نوبل گیسوں کے خواص ان کے مستحکم برقی ہیئت کے عکاس ہیں ان کے ایٹم ایک دوسرے سے مل کر مالیکیول بنانے کا رجحان نہیں رکھتے ریڈان کے کے سوا بھی گیس فضا میں پائی جاتی ہے |
577 | NOBELIST R Noun Report Error! | نوبل انعام یافتہ ۔ |
578 | NOBELIST R Noun Report Error! | نوبل پرائز (انعام) جِیتنے والا |
579 | NOBELITY R Noun Report Error! | نوبل انعامات جیتنے والوں کی برادری یا اٰن سب کا مجموعی نام |
580 | nobelium
R Phrase Report Error! | نوبیلیم : ایک عنصر ، ایٹمی نمبر 102 ۔ |