Sr. | English Words | Urdu Words |
1311 | NON NATURAL R Adjective Report Error! | غیر قدرتی ۔ غیر فطری ۔ غیر طبعی ۔ |
1312 | NON NATURAL R Noun Report Error! | جمع (قدیم طب) چھ چیزیں جو صحت کے لیے ضروری ہیں ۔ مگر غلط استعمال سے یا ناگہانی طور پر مرض کا سبب بن جاتی ہیں۔ جیسے ہوا ، گوشت اور مشروب ، سونا اور ٹہلنا ، حرکت و آرام ، اخراج اور حبس و قبض ، ذہنی میلان یا چاہت ، سِتہٴضروریہ ۔ |
1313 | NON NATURALISM R Noun Report Error! | آرٹ کا ایک طرز جو فطری دُنیا کی اشیاء و مظاہر کی ترجمانی سے گُریز کرتا ہے ۔ تجریدی طرز ۔ |
1314 | NON NATURALIST R Noun Report Error! | غیر فطرت پرستی کا طرفدار ۔ غیر قدرتی کا حامی ۔ |
1315 | NON NECESSITY R Noun Report Error! | غیر ضروری ہونے کی حالت ۔ ضروری نہ ہونا ۔ عدم احتجاج ۔ |