Sr. | English Words | Urdu Words |
1976 | NOOTKA R Noun Report Error! | جزیرہ وینکوور کے ایک قدیم امریکی انڈین قبیلے کی بولی ۔ |
1977 | NOOVELESE R Noun Report Error! | خراب ناولوں کا مخصوص طرز خصوصاً وہ طرز جس کا انداز سوقیانہ ہو ۔ |
1978 | NOPAL R Noun Report Error! | جِنس نوپیلیا کا نگ پھنی کا پودا ۔ خصوصاً جو قرمز کیڑوں کی پرورش کے لیے کاشت کیا جاتا ہے ۔ |
1979 | NOPALRY/-ERTY R Noun Report Error! | امریکی ناگ پھنی کی کھیتی جس میں کیڑے پرورش پاتے ہیں ۔ |
1980 | NOPE R Noun Report Error! | ایک خوب صورت چونچ والی خوش آواز چڑیا ۔ |