Sr. | English Words | Urdu Words |
2491 | NOSTALGIC R Adjective Report Error! | ماضی کے خوشگوار لمحات اور تجربات کے متعلق ۔ یادِ وطن کا ۔ ماضی پرستی کا ۔ |
2492 | NOSTALGY R Noun Report Error! | وطن کی محبت یا اُس کے باعث ۔ یاد وطن یا وطن سے دوری کا ملال ۔ |
2493 | NOSTOC R Noun Report Error! | منکا کائی ۔ جِنس نو سٹوک کی چپچپی سبزی مائل نیلی کائی جو فِضا میں سے نائٹروجن اخذ کر لیتی ہے ۔ |
2494 | NOSTOCACEAE R Noun Report Error! | ایک قسم کی کائی (اگا) کا خاندان ۔ |
2495 | NOSTOLOGY R Noun Report Error! | جنون وطنی ، رجعیات ، طفولیات پیری |