Sr. | English Words | Urdu Words |
5321 | PASTEURIZATION R Noun Report Error! | عمل پاشچر ۔ تطہیری حرارت دینے کا عمل۔
پاسچری طریقے سے علاج ۔ |
5322 | pasteurization R Phrase Report Error! | تطہیر پاسطوری ، تطہیر حرارتی : جزوی طور پر پاک کرنا خصوصیاً دودھ کو اس میں اتنے درجہ حرارت تک گرم کیا جاتا ہے کہ جراثیم مر جائیں لیکن جراثیم کے بزرے ختم نہیں ہوتے ۔ یہ طریقہ فرانسیسی ماہر حیاتیات پاسٹیئر کے نام رکھا گیا ہے ۔ |
5323 | PASTEURIZE R Verb Report Error! | لوئی پیسچر کے طریقے سے جراثیم کو ہلاک کرنا ، اور ٹیکے لگا کر علاج کرنا ۔ |
5324 | PASTEURIZE R Verb Report Error! | جراثیم سے پاک کرنا ۔ |
5325 | PASTEURIZE R Verb Report Error! | پاسچرانا ۔ مخصُوص مشینی عمل سے گُزار کے اُن جراثیم کو مارنا جو تخمیری عمل پیدا کرتے ہیں ۔ |