Sr. | English Words | Urdu Words |
5356 | PASTORAL THEOLOGY R Noun Report Error! | دینیات جو دینی سچائی کو عوام کی روحانی ضروریات کے حوالے سے دیکھتی ہے ۔ |
5357 | PASTORALE R Noun Report Error! | راعیانہ موضوع پر ایک غنائیہ ۔ ایک نظم یا داستان ۔ موسیقی کا ایک نغمہ جو راعیانہ زندگی کی یاد دلاتا ہے ۔ |
5358 | PASTORALE R Noun Report Error! | موسیقی سے متعلق ۔ |
5359 | PASTORALISM R Noun Report Error! | دیہاتیت ۔ دیہاتی پن ۔ شاعری جس کا موضوع دیہی زندگی ہو ۔ |
5360 | PASTORALIST R Noun Report Error! | گلّہ بان ۔ گڈریا ۔ راعی ۔ |