Sr. | English Words | Urdu Words |
6301 | PAY WHAT YOU OWE AND WHAT YOU ARE WORTH YOU`LL KNOW R Idiom Report Error! | سب کا حِساب بیباق کردو تو تم کو اپنی صحیح مالی حالت کا اندازہ ہو سکتا ہے ۔ |
6302 | PAY-AS-YOU-EARN R Noun Report Error! | ادائیگی کے وقت انکم ٹیکس کی کٹوتی ۔ |
6303 | PAY-AS-YOU-GO R Noun Report Error! | قرضے اور اخراجات کی رواں یا ساتھ ساتھ ادائیگی کا طریقہ ۔ |
6304 | PAY-OFF R Noun Report Error! | رقم کی ادائیگی خصوصاً بطور رِشوت ۔ سرمایہ کاری یا شرط یا داوٴ لگانے پر وصول ہونے والی رقم ۔ |
6305 | PAY-OUT R Noun Report Error! | ادائیگی کا عمل خصوصاً بطور تلافی یا مُنافع سرمایہ کاری ۔ |