Sr. | English Words | Urdu Words |
6411 | PBARMACOPAIA R Noun, Adjective Report Error! | فارما کو پیا ۔ کتاب جس میں دواﺅں کی فہرست ، ان کی تیاری کے طریقے ، خوراک وغیرہ کی بحث ہوتی ہے ۔ |
6412 | PBX R
Report Error! | پی بی ایکس پر ائیویٹ برانچ ایکسپینج کا مخفف ۔ |
6413 | PC R Noun Report Error! | پی سی ایک مائیکرو کمپیوٹر جو پرسنل کمپیوٹرز کے لیے مقرر کردہ آئی بی ایم کے معیار کے مطابق ہو جس میں انٹل فیملی یا اس کے بر ا بر کے مائیکرو پر وسیسر استعمال کیا جاتا ہو او ر جو بائیوز پر عمل درآمد کر سکتا ہو ۔ |
6414 | PC CARD R Noun Report Error! | پی سی کا رڈ ایک ایڈان کارڈ جو پی سی ایم سی ائی اے تصریح سے مطابقت رکھتا ہے ۔ |
6415 | PC COMPATIBLE R Adjective Report Error! | پی سی کمپیٹ ایبل آئی بی ایم پی سی ایکس ٹی او ر پی سی اے ٹی ہارڈ ویئر او ر سا فٹ ویئر تصریحات سے مطابقت رکھنے والے جب کہ انٹل فیملی یا اس سے مطابقت رکھنے والی چپس استعمال کرنے والے کمپیوٹرز کمپیوٹنگ صنعت میں حقیقی معیار رہےہیں ۔ |