Sr. | English Words | Urdu Words |
6431 | PDA R Noun Report Error! | پی ڈی اے ۔ پرسنل ڈیجیٹل اسٹنٹ کا مخفف ۔ ایک ہلکے وزن والا پام ٹاپ کمپیوٹر جو خاص فنکشن مثلا پرسنل آرگنائزیشن کیلنڈر نوٹ ٹیکنگ ڈیٹابیس کیلکولیٹر وغیرہ مہیا کرنے کے علاوہ کمیونیکیشنز بھی فراہم کرتا ہے ۔ |
6432 | PDD R Noun Report Error! | پی ڈی ڈی ۔ پورٹ ایبل ڈیجیٹل ڈاکیومنٹ کا مخفف ۔ ایک گرافکس فائل جو میک اوایس میں کوئیک ڈراجی ایکس ڈاکیومنٹ سے تخلیق کی جاتی ہے ۔ |
6433 | PDF R Noun Report Error! | پی ڈی ایف ۔ فائل ایکسٹنشن جو اڈاب سسٹمز کے تیار کردہ پورٹ ایبل ڈاکیومنٹ فارمیٹ میں کوڈڈ ہوتی ہیں ۔ ایک پی ڈی ایف فائل کو ڈسپلے کرنے کے لیے صارف کو فری وئیر اڈاب ایکروبیٹ ریڈر حاصل کرنا چاہیے ۔ |
6434 | PDS R Noun Report Error! | پی ڈی ایس ۔ پروسیسر ڈائریکٹ سلاٹ کا مخفف ۔ مکنٹوش کمپیوٹرز کی ایکسٹنشن سلاٹ جو سی پی یو سگنلز سے براہ راست منسلک ہوتی ہے ۔ |
6435 | PE WEIR R Noun Report Error! | اخراجی اب ریز ۔ |