Sr. | English Words | Urdu Words |
6736 | PEASHOOTER R Noun Report Error! | ایک نلکی عموماً پلاسٹک کی ۔ جیسے خشک کیے ہوئے مٹر ۔ |
6737 | peat R Phrase Report Error! | آکسیجن کی کمی کے سبب پودوں کے مادے کا نامکمل طور پر سڑنا : گیلی زمین پر خصوصیاً یہ کیفیت زیادہ نمایاں اور وموماً پائی جاتی ہے ۔ |
6738 | PEAT R Noun Report Error! | نباتاتی مادہ جو پانی میں عرصے تک پڑا رہ کر کوئلہ کے خواص پیدا کرلیتا ہے ، دلدل کا کوئلہ ۔ |
6739 | PEAT R
Report Error! | نباتات کوئلہ ۔ نباتاتی مادہ سے کوئلہ بننے کا ابتدائی مرحلہ اس میں نباتاتی مادہ جزوی طور پر بوسیدہ ہوتا ہے اور ایندھن کے طور پر استعمال میں آتا ہے ۔ |
6740 | PEAT R Noun Report Error! | دلدلی کوئلہ ۔نباتاتی کوئلہ ۔ |