Sr. | English Words | Urdu Words |
6831 | PECTENIDAE R Adjective Report Error! | پیکٹی نیڈا ۔ دو والو والے صدفیوں کا خاندان ۔ جسم پہلووں سے جا بجا بھنچا ہوا ہوتا ہے ۔ خول کے والو غیر مساوی ہوتے ہیں ۔ |
6832 | PECTENOSIS R Noun Report Error! | مقعد کے چھلے کی لچک ختم ہو جانے کی وجہ سے مقعد کا تنگ ہو جانا |
6833 | PECTIC R Adjective Report Error! | پکٹن سے اخذ کردا ۔ |
6834 | PECTIC ACID R Noun Report Error! | پانی مین نا حل ہونے والا تیزاب ۔ |
6835 | PECTIC ACID R Noun Report Error! | پیکٹیٹ تیزاب ۔ پانی میں نہ حل ہونے والا تیزاب ۔ |