Sr. | English Words | Urdu Words |
6881 | PECTOSE R Noun Report Error! | کچے پھلوں میں پایا جانے والا شکریں مادّہ جو پکنے پر یا جوش دینے یا کیمیائی عمل سے جیلاٹین میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ |
6882 | PECTOUS ACID R Noun Report Error! | ایک قسم کا ایسڈ جو پکٹک ایسڈ سے متعلق ہو ۔ |
6883 | PECTROILOQUY R Noun Report Error! | ایسی آواز جو سینے سے نکلتی محسوس ہو ۔ |
6884 | PECTROL R Adjective Report Error! | سینہ سے متعلق ، صدری ، سینے کا دافع امراض صدر ، امراض سینہ کا ازالہ کرنے والی دوا یا عمل ۔ |
6885 | PECTUS R Latin Report Error! | صَدَر ۔ سینَہ ۔ چھاتی |