Sr. | English Words | Urdu Words |
7381 | PELECHIA R Adjective Report Error! | ارغوانی رنگ کے مہین دانے جو تپ محرقہ جیسے مرکب بخاروں میں دکھائی دیا کرتے ہیں ۔ |
7382 | PELECINIDAE R Adjective Report Error! | پیلی سائینڈا ۔ بہت لمبے اور دبلے پتلے حشرات کا چھوٹا سا خاندان مادہ کا جسم نر سے دو گنا ہوتا ہے ۔ لاروا بھونروں کے لاروا کا طفیلئیہ ہوتا ہے ۔ |
7383 | PELERINE R Noun Report Error! | عورت کی کلاہ ۔ پیچھے کے مقابلے میں آگے کی طرف زیادہ لمبی ۔ |
7384 | PELF R Adjective Report Error! | دھن زر دوات اکثر تحقیر کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
7385 | PELF R Noun Report Error! | مال ۔ دولت ۔ زر ( اس میں ذم کا پہلو مضر ہے ) ۔ |