Sr. | English Words | Urdu Words |
7516 | PEMPHIGUS R
Report Error! | آبلہ، چھالہ، جلد پر چھالوں کی موجودگی کی حالت، علاج کیلئے پریڈنی سولون، سپٹران، اے کے ٹی ایچ، ملٹی وٹامن پلس اور ڈائی اینابال مفید ہیں |
7517 | PEMPHIGUS POMPHOLYX R Verb Report Error! | چھالا آبلہ ۔ |
7518 | PEMPHREDONIDAE R Adjective Report Error! | پیمفریڈ ونیڈا ۔ چھوٹی بھڑوں کا خاندان ۔ سیاہ رنگ کے ان حشرات پر سرخ دھبے ہوتے ہیں ۔ انٹینا منہ کے قریب نصب ہوتا ہے ۔ پیٹ پتا نما ہوتا ہے ۔ اپنے گھر کو مردہ یا زندہ تیلیوں سے سجاتی ہیں ۔ |
7519 | PEMPIDINE R Verb Report Error! | ہائی بلڈ پریشر میں مستعمل دوا دیر یا اثر کی حاصل دود اثر دوا ۔ |
7520 | PEMRA R Name Report Error! | پمرہ: گلابی ۔ جلاب جیسے رنگ والی ۔ |