Sr. | English Words | Urdu Words |
7691 | PENDUOUS PLACENTATION R Adjective Report Error! | پینڈولس پلسنٹیشن ۔ معلق مشیمیت ۔ ایک بیضک رکھنے والی بیضہ دانیوں میں معلق آنول ۔ آنول بیضہ دانی کی چوٹی پہ نشوونما پاتی ہے ۔ |
7692 | PENELOPINE R Adjective Report Error! | جنوبی امریکہ کے ایک پرندہ سے متعلق ۔ |
7693 | PENEPLAIN,PENEPLANE R Noun Report Error! | ریختہ میدان ۔ بیلا میدان ۔ |
7694 | PENETHAMATE HYDRIODIDE R Adjective Report Error! | پینسلین کی ایک قسم جس میں آیوڈین شامل ہوتی ہے ۔ |
7695 | PENETRABILITY,PENETRABLENESS R Noun Report Error! | نفوذ پذیری ۔ اثر پذیری ۔ گھسنے کی صلاحیت ۔ |