Sr. | English Words | Urdu Words |
7846 | PENNSYLVANIA DUTCH R Noun Report Error! | کلاسیکی یا ہائی جرمن کی ایک شاخ جو ۱۷ ویں ، ۱۸ ویں صدی میں پنسلوانیا آکر بسنے والے جرمن اور سوستانی مُہاجر بولتے تھے ۔ |
7847 | PENNSYLVANIAN R Noun, Adjective Report Error! | ریاست ہاۓ مُتحدہ امریکا کی ریاست پن سلوانیا کا باشندہ یا شہری ۔ |
7848 | PENNY R Noun Report Error! | پینی شلنگ کا بارھواں حصہ ایک سکہ جو برطانیہ اور دولت مشترکہ کے متعدد ممالک میں ایک شلنگ کے بارھویں حصہ کے برابر ہوتا ہے ۔ |
7849 | PENNY R
Report Error! | انگلستان کا سب سے چھوٹا سکہ ۔ |
7850 | PENNY R Noun Report Error! | شلنگ کا بارھواں حصہ ، ایک سکہ ، تانبے کا سکہ ۔ |