Sr. | English Words | Urdu Words |
7991 | PENTAGASTRIN R Noun Report Error! | ایک ہارمون جس نے ہسٹامین کی جگہ لے لی ہے ۔ |
7992 | PENTAGASTRIN R Noun Report Error! | زیادَہ ایسَڈ پَیدا کَرنے کے لیے تحریک دَینے والا ایک ہارمُون |
7993 | PENTAGASTRIN TEST R Noun Report Error! | پینٹا گَیسٹرین ہَارمُون گَیسٹرین کا تالیفی مُتبادَل ہے ۔ رات بھَر بھُوکا رہنے کے بَعد اِنجیکشَن دیا جاتا ہے ۔ وَقفوں وَقفوں سے گَیسٹرِک جُوس اِکَٹھا کیا جاتا ہے ۔ اِس میں الَرجی نَہیں ہوتی |
7994 | PENTAGLOT R Adjective Report Error! | پنج زبانی ۔ پنج زبانہ ۔ |
7995 | PENTAGLOT R Noun Report Error! | پانچ زبانیں بولنے والا ۔ |