Sr. | English Words | Urdu Words |
8081 | PENTOLINUM R Adjective Report Error! | پینٹولینئم ہائی بلڈ پریشر میں مستعمل ادویہ ۔ |
8082 | PENTOMIC R Adjective Report Error! | ریاست ہائے متحدہ امریکا کے فوجی ڈویزنوں سے متعلق ۔ |
8083 | PENTONE R Noun Report Error! | ہائیڈرو کا ربن کی ایک قسم ۔ |
8084 | PENTONVILLE R Noun Report Error! | لندن کا قید خانہ جو اس اصول کے تحت بنایا گیا تھا کہ ہر قیدی کو الگ کمرے میں رکھا جائے ۔ |
8085 | PENTOSAN R Noun Report Error! | پنج شکری ۔ ان کثیر شکری مرکبات میں سے کوئی ایک جو آب پاشیدگی پر پنج کار بنی شکر بناتے ہیں اور پودوں اور نباتی مٹی میں واقع ہوتے ہیں ۔ |